ایس ایس پی خضدارنےغفلت برتنے پر ایس ایچ او صدر تھانہ کو معطل کردیا

خضدار (ڈیلی گرین گوادر)خضدارایس ایس پی خضدار عبدالعزیز جکھرانی نے عوامی شکایات پر ایس ایچ او صدر تھانہ عبدالحق نوتانی کو ڈیوٹی سے غفلت اور خراب کارکردگی کی وجہ سے معطل کرکے انکے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے اور لائن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردی ہیں، جب کہ تمام ایس ایچ اوز کو سخت سے ہدایت جاری کی ہیں کہ عوام کی خدمت کریں اور کوتاہی کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوگی پولیس عوام کی جان ومال کی حفاظت کو فرض سمجھ کر خضدار کے امن کو بحال رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے