سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

سوات(ڈیلی گرین گوادر) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 95 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے