ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) اوگرا نے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 2768 روپے 23 مقرر کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے