وزیراعلیٰ بلوچستان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر اعلی بلو چستان کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق منگل وزیر اعلیٰ سیکر ٹریٹ میں وزیر اعلی بلو چستان میر سر فراز احمد بگٹی کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی چلی گئی جس پر وزیر اعلی میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ ہمیں پہلے کیسکو کے اس نا روا رویے پر بات کر نے کی ضرورت ہے کیسکو کا رویہ اورلوڈ شیڈنگ کا مسئلہ وفاق کے سامنے رکھیں گے کیسکو نے عوام پر ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے کیسکو کے رویے کا نوٹس لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے