خضدار ٹر یفک حا د ثہ میں 2افر ا دجا ں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ2افراد جا ں بحق ہو گئے۔ توار کو خضدارکے علاقے میں زیروپوائنٹ ایر یا میں ٹر یفک حا دثے کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار دو افر اد جا ں بحق ہو گئے جنہیں فوری طو رپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں ضر وری کا روائی کے بعد لا شے ورثا کے حو الے کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے