جامعہ بلوچستان کے اساتذہ وملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج،سریاب روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جامعہ بلوچستان کے اساتذہ وملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج اساتذہ کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک سریاب روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا جامعہ بلوچستان کے اساتذہ اور عملہ کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہے اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق اور صوبوں نے ملکر یونیورسٹیوں کے اخراجات برداشت کرنے ہیں جامعہ بلوچستان کے مسلئے پر بلوچستان حکومت نے 28 کروڑ روپے جاری کئے جو کہ ایک ماہ کے تنخواہ کے برابر ہیں بلوچستان حکومت پیسے جاری کرنے کے بعد مکمل خاموش جبکہ وفاق نے بھی تاحال معاملے کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے