پنجگور،پہاڑی علاقے سے ایک شخص لاش برآمد

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور لیویز کو گرمکان اور خدابادان کے درمیانی پہاڑی علاقے جلالی حاک سے ایک شخص کی نعش ملی ہے جس کو شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکی شناخت وسیم ولد سبزل رہائشی نوک آباد تسپ پنجگور کے نام سے کیا گیا جس کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا ہے لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا پنجگور لیویز واقعہ کے متعلق تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے