بلوچستان اسمبلی اجلاس کل شام 4 بجے طلب

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل شام 4بجے ہو گا۔ اجلا س میں سردار بہادر خان یومین یو نیورسٹی کے تحت اسا تذ ہ کی بھر تی ٹیسٹ کے معا ملے پر بحث کی جا ئے گی جبکہ نیشنل پار ٹی کے رکن رحمت صالح بلو چ ضلع پنجگور میں فور جی انٹر نیٹ کی سہو لت کی بحا لی،جمعیت علما ء اسلام کے رکن اصغر علی ترین صو بے کے 11ہزار غیر رجسٹر ڈ ٹیو ب ویلوں کو رجسٹرڈ کر کے شمی تو انائی پر منتقل کر نے، جمعیت علما ء اسلا م کے رکن ڈاکڑ محمد نو ا ز کبز ئی میختر مر غہ کبز ائی روڈ کو وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل کر نے، جمعیت علما ء اسلا م کے رکن میر زابد علی ریکی ضلع واشک میں کیڈیٹ کا لج کے قیا م کے لئے فنڈ مختص کر نے، رکن صو بائی اسمبلی اصغر علی ترین پشین سے بر شور،تو بہ کا کڑی، سر حد ی علا قوں تک سڑ ک کی تعمیر کے لئے فنڈ ریلیز کر نے سے متعلق الگ الگ قرارد ے پیش کر یں گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے