حاجی ولی محمد نور زئی سوشل ویلفیئر،حادیہ نواز پاپولیشن ویلفیئر کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر،نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حاجی ولی محمد نورزئی پارلیمانی سیکرٹری سوشل ویلفیئر اور حادیہ نواز پارلیمانی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر مقرر کردئیے گئے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اراکین صوبائی اسمبلی حاجی ولی محمد نورزئی پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر جبکہ حادیہ نواز کو پارلیمانی سیکرٹری برائے پاپولیشن ویلفیئر مقرر کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے