ژوب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ژوب(ڈیلی گرین گوادر) سراتوئی سمبازہ کے قریب سے ایک نا معلوم شخص کی لاش برآمد، لیویز ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی حکام نے پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا