سیکرٹری ایری گیشن کا 100ڈیمز کی آڈٹ رپورٹس پر نوٹس،فیکٹ فائنڈنگ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکرٹری ایری گیشن حکومت بلوچستان نے 100ڈیمز کی آڈٹ رپورٹ کے سوشل وار مین اسٹریم میڈیا پر شائع ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جوکہ معاملے کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ دو ہفتوں کے اندر اندر پیش کریگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے