سرانان سے ذبح شدہ لاش برآمد

سرانان (ڈیلی گرین گوادر)سرانان میں ایک شخص بنام امان اللہ کی الٹو گاڑی سے لاش برآمد جسے ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مزید تفتیش سرانان لیویز کررہی ہے۔یاد رہے مذکورہ شخص میزیی آڈے کا رہائشی ہے جو کل لاپتہ ہوا تھا اور اج اسکی لاش برآمد ہوئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے