حیدرآباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش

حیدر آباد (ڈیلی گرین گو ادر) حیدرآباد سے خبردیں جہاں تھانہ سائٹ ایریاکی حدود زیل پاک میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج کے باعث 9 بچوں سمیت 2 افراد بے ہوش ہوگئے۔

تمام افراد کو تشوشناک حالت میں سول ہسپتال حیدراباد منتقل کردیا گیا. پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کرتحقیقات شروع کردی ہیں زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں چار سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے