سوئی،نامعلوم افراد کی فائرنگ ماسٹر رکھیہ بگٹی جاں بحق

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے ساتھی رکھیہ خان بگٹی جاں بحق تفصیلات کے مطابق ملزمان فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے