خضدارمیں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی شام کو خضدار میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ جن کی شناخت عبدالحکیم کے نام سے ہوئی اور تعلق سوراب سے بتایا جاتا ہے۔ واقعہ سول کالونی میں گورنمنٹ ماڈل اسکول کے قریب پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے