ڈی آئی جی پی سبی رینج پرویزعمرانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سبی (ڈیلی گرین گوادر) ڈی آئی جی پی سبی رینج پرویز عمرانی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہےانکے دفتر آمد پر ایس ایس پی سبی عنایت اللہ بنگلزئی، پولیس افسران اور رینج آفس سٹاف نے استقبال کیا جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے