پنجگور،آگ لگنے سے بچہ جھلس کر جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے جھلک میں آگ لگنے سے ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے جھلک میں ڈاکٹر شبیر احمد کے گھر کو اچانک آگ لگ گئی جس سے وہاں موجود ایک بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ ضروری سامان جل کر خاکستر ہو گئے تاہم آگ لگنے کے وجوہات معلوم نہ ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے