خضدارمیں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں این 25 قومی شاہراہ سے متصل زیروپوائنٹ ایریا میں فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت محمد اشرف بزنجو کے نام سے ہوئی جو کہ تحصیل نال کے رہائشی بتایا جاتا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے