کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے اسٹیورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جان محمدروڈ کی ٹیچر زخمی ہوگئے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے