صحافی مولانا محمد صدیق مینگل کے قتل کیخلاف اسمبلی میں قرار اداد پیش

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں خضدار میں ہونے والے صحافی محمد صدیق مینگل کے قتل کے خلاف اسمبلی میں قرار اداد اپوزیشن لیدر میریونس عزیز زہری نے پیش کردی اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اسمبلی اجلا س میں کہا ہے خضدار واقعے سے متعلق قرارداد کی حمایت کرتے ہیں خضدار میں صحافی کے قتل کے حوالے سے اعلی سطح تحقیقات کاحکم دے دیا ہے،واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتارکرلیں گے جو ہماری ذمہ داری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے