بلوچستان اسمبلی اجلاس،3 نومنتخب اراکین نے رکنیت کا حلف اٹھایا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اسمبلی اجلاس میں 3 نومنتخب اراکین اسمبلی نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھایا۔حلف اٹھانے والوں میں (عوامی نیشنل پارٹی اے این پی) کے زمرک خان اچکزئی،( پاکستان مسلم لیگ)نکے زرین خان مگسی اور (بلوچستان نیشنل پارٹی)بی این پی کے جہانزیب مینگل شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے