روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے۔صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بی آئی ایس پی ایکٹ 2010 کے سیکشن 5(3) کے تحت دی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے