وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے ائیرپورٹ پروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا استقبال کیاوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیرداخلہ بلوچستان میرضیااللہ لانگو امن اومان سے متعلق خصوصی اجلاس میں شریک ہونگےاجلاس میں صوبے کی مجموعی امن وامان کی صورتحال سمیت دیگراہم امور پر غور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے