بلوچستان کے معروف ٹرانسپورحاجی داد محمد اچکزئی ضمانت قبل از گرفتاری منظوری نہ ہونے پر گرفتار

حب(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے معروف ٹرانسپورٹر ضمانت قبل از گرفتاری منظوری نہ ہونے پر گرفتار۔ کوسٹ گارڈز زرائع کے مطابق پیر کے روز بلوچستان کے معروف ٹرانسپوٹر المعمود کوچ کمپنی کے مالک حاجی داد محمد اچکزئی کو ضمانت قبل از گرفتاری منظور نہ ہونے پر کوسٹ گارڈز نے گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے