وزیراعلیٰ بلوچستان نے 11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وزیراعلیٰ بلوچستان نے 11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیئے نوٹیفکیشن کے مطابق سردار مسعود خان لونی جنگلات وجنگلی حیات،برکت بلوچ فشریز،اسفند یار کاکڑ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،مینا مجید بلوچ بین الصوبائی رابطہ،لیاقت لہڑی، ایس اینڈ جی اے ڈی،سنجے کمار اقلیتی امور،عبید اللہ پراسکیوشن،صمد گورگیج قانون وپارلیمانی امور،مجید بادینی ٹرانسپورٹ،اصغر رند انرجی جبکہ محمد خان لہڑی کو ایکسائز کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا ہے 11پارلیمانی سیکرٹریز میں مسلم لیگ (ن) کے تین،پیپلز پارٹی کے سات جبکہ جماعت اسلامی کے ایک رکن اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے