خضداردھماکے کے خلاف جمعیت علماء اسلام کاآزادی چوک پر احتجاج
خضدار(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علمائے اسلام رہنماں کے آزاری چوک پر احتجاج خضدار پریس کلب میں تین روزہ سوگ کا اعلان پریس کلب کے باہر سیاہ جھنڈا لہرایا گیا ہے خضدار پریس کلب کے جنرل سیکٹری محمد اقبال کی جانب سے وزیراعلی بلوچستان ائی جی بلوچستان اور دیگر حکام سے قاتلوں کوفوری گرفتاری کا مطالبہ خضدار جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور ضلعی انتظامیہ سے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ آذادی چوک خضدار پر پرہجوم جلسہ کیا گیا کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت مولانا محمد صدیق مینگل پریس کلب کے صدر کے ساتھ ساتھ جمیت علما اسلام کے صوبائی نائب امیر بھی تھے جلسہ میں عام میں ممبر صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز سمیت ضلعی رہنماں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی انہوں نے کہا کہ اگر 48 گھنٹوں میں قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ہمارا اگلا لائحہ عمل انتہائی سخت ہوگا۔