ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، قومی شاہراہیں بلاک، کوئٹہ کا ملک بھر سے زمینی راستہ منقطع

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام قومی شاہراہوں کو بلاک کردیا گیامسافر کوچز ٹرانسپورٹرز یونین کی کال پر شاہراہیں بلاک کردیا ۔ مسافر کوچ یونین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ لکپاس کے مقام پر بلاک کیاہے۔ کوئٹہ سبی شاہراہ ماشاہ اللہ ہوٹل کوہلپور اور ترا میل دشت میں بلاک کیا ہے جبکہ دشت سبی لنک روڈ کنڈ میسوری کے مقام پر بھی بلاک کردیا۔ کوئٹہ کا ملک بھر سے زمینی راستے منقطع ہوگئے۔ٹرانسپورٹرز نے شاہراوں پر سینکڑوں بسیں کھڑی کردی ہیں روڈ بلاکنگ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے