پنجگور کے پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

پنجگو ر (ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس پنجگور کو حانے تل گرے کور سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیاگیا تھا لیویز نے رسالدار میجر صابر علی گچکی کی زیرنگرانی نعش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہوسکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے