صحافیوں کے درپیش مسائل کا بخوبی ادراک ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کو ئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ پریس کلب کا دورہ وزیرداخلہ بلوچستان کے دورے کے موقع پر کوئٹہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری بنارس خان سمیت سئینیر صحافی موجود تھےملاقات کے دوران صوبے میں صحافیوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نےکہا کہ صحافیوں درپیش مسائل کا بخوبی ادراک ہے بلوچستان کے صحافیوں نے مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے وزیراعلی بلوچستان اور انکی کابینہ ہمہ وقت تیار ہےصحافی برادری بھی اپنے فرائض کو ملک وقوم کی بہتری کے لئے بروئے کار لائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے