قلات،کر کٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران دیوار گرنے سے 6 کھلاڑی زخمی

قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات میں دیوار گرنے سے 6 افر ا د زخمی ہوگئے۔پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز قلا ت کے علا قے میں وا قع کر کٹ گر ا ؤ نڈ میں میچ کے دوران دیوار گر نے سے 6کھلا ڑ ی زخمی ہو گئے جنہیں فو ری طو ر پرطبی امد اد کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا۔ پو لیس کے مطا بق زخمیوں میں سراج احمد، عبدالوحید، غلام سرور، سعیداحمد، محمدآصف، جمیل احمد میر ظفرء اللہ شامل ہے زخمیو ں کو فو ری طو ر پر طبی امداد دینے کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا جہاں 3 شد ید زخمیوں کو ابتد ائی طبی امداد دینے کے بعد مذ ید علا ج معا لجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا مز ید کا ر و ائی جا ری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے