کوئٹہ،ہزارگنجی سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے ہزارگنجی چلتن ٹاؤن چورنگی کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے