قلات،زیرتعمیر ڈیم کے دو سیکورٹی اہلکار اغوا

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)قلات کے علاقے خزہنی میں مسلح افراد زیر تعمیر ڈیم کے سیکورٹی اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا۔بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے خزینئی، چشمہ میں زیر تعمیر ڈیم کے سیکورٹی پر معمور دو پرائیویٹ اہلکاروں کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا ہے۔علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے مذکورہ مقام پر پہنچ کر ڈیم سیکورٹی اہلکاروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔مغویوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے مزید تفتیش لیویز انتظامیہ کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے