زہری میں نوجوان کا خود پر چہری سے وار،شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق

زہری (ڈیلی گرین گوادر) تحصیل زہری میں نوجوان کا خود پر چہری سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلا ت کے مطا بق خضدا ر کی تحصیل زہری میں ریاض احمدنا می شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد سے ناراض ہوکر چا قو سے اپنے آپ پر وار کرکے خود کو شدید زخمی کر دیا بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے