کوئٹہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ کلی کمبرانی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے آصف نا می شخص جاں بحق ہو گیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے