شاہ زیب رند بلوچستان کا فخر ہے،غزالہ گولہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قائمقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے شاہذیب رند کو مبارک دیتے ہوئے کہا کہ شاہذیب رند بلوچستان کا فخر ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بلوچستان اور ملک کا نام روشن کرنے پر آج پاکستان کا ہر شہری خوش ہے، انھوں نے کہا کہ شاہذیب رند کی بہترین کارکردگی انکی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے