دالبندین،چوروں کی فائرنگ سے لیویز اہلکارزخمی

دالبندین(ڈیلی گرین گوادر)دالبندین کے علاقے گزشتہ رات چوروں کی فائرنگ سے لیویز فورس کے حوالدار محی الدین زخمی ہوئے اطلاع ملتی ہی اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد جان بلوچ ہسپتال پہنچ گئے اور فوری طور پر ڈاکٹرز ودیگر تمام اسٹاف کو ہر قسم کی طبی امداد دینے ہدایت جاری کی ٹریٹمنٹ دینے کے بعد فوری طور پر کوئٹہ ٹراما سینٹر ریفر کردیا گیا انہوں نے اس موقع پر علاج معالجہ کیلئے اپنی طرف سے تعاون کی انہوں نے ڈاکوؤں کی گرفتار کیلیے از خود مختلف مقامات پر چھاپہ مارا اس موقع پر لیویز فورس کے مقبول آحمد گورگیج نے بھی ہسپتال انتظامیہ کے ساتھ بھر پور تعاون کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے