بلوچستان صوبائی کابینہ کے اراکین کو محکمے الاٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان صوبائی کابینہ کے اراکین کو محکمے الاٹ کردئیے گئے ہیں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق
میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی
شعیب نوشیروانی خزانہ
سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس
حاجی علی مدد جتک زراعت
میر صادق عمرانی ایریگیشن
عبدالرحمان کھیتران پی ایچ ای
راحیلہ حمید درانی تعلیم
سردار فیصل جمالی صحت
نور محمد دمڑ خوراک
سردار سرفراز ڈومکی لوکل گورنمنٹ
بخت کاکڑ لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ
میر ضیاء لانگو وزارت داخلہ
میر عاصم کرد گیلو ریونیو
وزیر اعلٰی کے مشیران کو بھی محکمے تفویض کردئیے گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق
علی حسن زہری انڈسٹریز
نسیم الرحمان ماحولیات
بابا غلام رسول عمرانی لیبر
ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو ویمن ڈویلپمنٹ تفویض کئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے