کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی شام 7بجکر 14منٹ پر کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی زمین میں 58کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مرکز کوئٹہ سے4کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے