ایکس پر پابندی ختم کی جائے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر پابندی ختم کی جائے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کے دور میں لگائی گئی اس پابندی کا کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جگ ہنسائی سے بچا جائے اور سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے