قلات،لیویز تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی،علاج کیلئے کوئٹہ منتقل

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات لیویز تھانہ میں دستی بم پھٹنے سے لیویز کانسٹیبل زخمی ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لیویز روزنامچہ میں موجود مواد کو ترتیب دینے کے دوران پیش آیا حادثے میں زخمی کانسٹیبل کو ڈی ایچ کیو میں طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے