سنجاوی،مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

سنجاوی(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے سنجاوی مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سنجاوی میں مسلح افراد کی ٹرک پر فائرنگ کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا، سنجاوی ہرنائی مین شاہراہ پر ٹرکوں پر فائرنگ کی گئی ہے لیویز فورس کی بروقت کارروائی سے 2مسلح افراد کو فائرنگ کی تبادلے کی بعد گرفتار کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے