فیصل واؤڈا اور مولانا عبدالواسع نے بطور سینیٹر حلف نہیں اٹھایا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) آج ایوانِ بالا سینیٹ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا۔آزاد امیدوار کی حیثیت سے سینیٹر منتخب ہونے والے فیصل واؤڈا اور جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالواسع نے حلف نہیں اٹھایا۔نو منتخب سینیٹرز سے پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے حلف لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے