اوتھل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس،لوگوں میں خوف و ہراس

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے صدر مقام اوتھل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔لوگ کلمہ طیبہ اور آیات کریمہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلز ے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی و مالی نقصان ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے