سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی، آتشزدگی سے مندر کا بڑا حصہ متاثر

سکھر(ڈیلی گرین گوادر) سکھر میں جند پیر مندر میں آگ لگ گئی۔مندر میں آگ لگنے کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔آتشزدگی سے مندر کا بڑا حصہ متاثر ہوگیا۔مندر میں آگ دیے یا شارٹ سرکٹ کے باعث لگی؟ اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے