صحبت پور کا رہائشی سکھرسے اغوا،چھوٹے بھائی سے 50 لاکھ تاوان طلب

صحبت پور (ڈیلی گرین گوادر) صحبت پور کا رہائشی سکھر کے کچے سے اغوا۔رھیڑی بان علی محمد سومرو عورت کے آواز میں اغوا ہو گیا چھوٹے بھائی سے 50 لاکھ تاوان طلب۔گھر بھی اپنا نہیں بہن کے گھر میں رہتا تھا۔اطلاعات کے مطابق صحبت پور شہر میں رھیڑی چلانے والا کبھی لاہوری گجر بینچ کر گز بسر کرنے والے علی محمد عرف علو سومرو سندھ کے شہر سکھر کے کچے میں عورت کے آواز میں بات کرنے اور اس سے ملنے کے لئے اغوا ہو گئے اس کے چھوٹے بھائی کو فون کرکے 50 لاکھ تاوان طلب کیا ہے جبکہ اس کا بھائی بھی رھیڑی چلاتا ہے جبکہ اپنا گھر تک ان غریب آدمی کو نہیں وہ اپنی بہن کے گھر میں رہائش پذیر تھا۔جو اتنی بڑی رقم نہیں ادا کرسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے