کراچی، پورٹ قاسم میں گٹر میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی(ڈیلی گرین گوادر) پورٹ قاسم میں 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پورٹ قاسم میں تین افراد گٹر میں گرےجس کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔2افراد کی لاشیں گٹر سے نکال لی گئیں جبکہ ایک شخص کو نیم بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے