صحبت پور،نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

صحبت پور(ڈیلی گرین گوادر)پولیس تھانہ سٹی کی حدوں میں نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔گاوں یار محمد کا رہائش پذیر گھر جاتے ہوئے کاپاری کے مقام پر نہر میں ڈوب گیا لاش سول ہسپتال منتقل ضروری کارروائی کے لاش ورثاکے حوالے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صحبت سٹی کی حدود صحبت پور شہر سے واپس گھر جاتے ہوئے گاوں حاجی یار محمد کا رہائشی نوجوان منظور احمد کاپاری کے مقام پر نہر میں گر کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش نکال کر سول ہسپتال صحبت پور منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاکے حوالے کر دی گئی مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے