ہرنائی پٹرولیم کمپنی کی گاڑی پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق ، 14زخمی

ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی کے علاقے میں دھماکا تفصیلات کے مطابق ہرنائی میں تیل و گیس کمپنی لے جانے والی کمپنی کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ14افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی مزید سیکورٹی فورسز کی مزید نفری جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے