بلوچستان حکومت نے صو بے کی3 جامعات کیلئے سا ڑ ھے 42کر وڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان حکو مت نے صو بے کی3 جا معا ت کے لئے سا ڑ ھے 42کر وڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظو ری دے دی۔محکمہ خز انہ بلو چستان کی جا نب سے سیکرٹر ی کا لجز و ٹیکنکل ایجو کیشن کے نا م لکھے گئے مر اسلے میں کہا گیاہے کہ محکمہ خز انہ نے صو بے کی 3جا معا ت میں تنخو اہو ں اور پینیشن کی ادا ئیگی کے لئے سا ڑ ھے 42کر وڑ روپے کی گر انٹ کی منظو ری دے دی ہے گر انٹ کے تحت جا معہ بلو چستان کو 25کر وڑ 50لا کھ، بلو چستان یو نیور سٹی آ ف انفا ر میشن ٹیکنا لو جی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے لئے 12کر وڑ جبکہ لسبیلہ نیو ر سٹی آ ف ایگر ی کلچر و ا ٹر اینڈ میر ین سا ئنسز کے لئے پا نچ کر وڑ روپے کی منظو ری دی گئی ہے و اضح رہے کہ و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فرا ز بگٹی نے گز شتہ دنو ں جا معا ت کے ما لی بحر ان کے حو الے سے اجلا س کے دوران جا معا ت کو ایک دفعہ گر انٹ دینے کی منظو ری دی تھی۔