سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

(ڈیلی گرین گوادر)سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے جمعرات 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔اس کے علاوہ سندھ حکومت نے ایسٹر کی مناسبت سے پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کے لیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے